*۔۔۔ پولیس اوررضاکارجوانوں نے خودکش حملہ آوروں کوروکا، وہ قابل تحسین ہے۔علامہ ساجد نقوی
*۔۔۔ دہشت گردوں نے عید کے دن بھی قوم کوافسردہ کرنے کی قبیح حرکت کی۔قائدملت جعفریہ
*۔۔۔ زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعاگوہیں۔ علامہ ساجد نقوی
*۔۔۔ اِسی گاؤں میں سابقہ سانحہ کے مرتکب دہشت گردوں کورہانہ کیاجاتاتویہ واقعہ دوبارہ رُونما نہ ہوتا۔ علامہ ساجد نقوی
*۔۔۔ گرفتارخودکش حملہ آور سے حقائق لے کرجلد قوم کے سامنے لائے جائیں۔قائدملت جعفریہ