اسلام آباد :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شیخ مرزا علی سے جامعہ اہلبیت میں ملاقات کی اور ان کے چچا کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا فرمائی اور فاتحہ خوانی کی۔



