تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین سبزواری کی کلیہ اہلیبیت چنیوٹ میں علامہ قاضی غلام۔مرتضی سے ملاقات ان کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی