تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کراچی کے اراکین سے علامہ ناظر عباس تقوی کی اہم ملاقات

کراچی
Jafariapress.com
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے اضلاع کے عہدیدران اور اراکین سے صوبائی صدر سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی ملاقات 24 ستمبر کراچی نشترپارک میں ہونے والی تحفظِ عزاء کانفرنس کے حوالے سے اہم نکات پر تبادلہ خیال اس موقع پر صوبائی رہنما علامہ جعفر سبحانی ڈپٹی مرکزی سیکریٹری جنرل حسنین رضوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و جعفریہ یوتج کے اراکین بھی موجود تھے موجود تھے