تازه خبریں

صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان(سندھ) علامہ سید ناظر عباس تقوی کی زیر صدارت 24ستمبر کو ہونے والی عظیم الشان “تحفظ عزاء کانفرنس” کے حوالے سے اجلاس

06ستمبر2016
حیدرآباد
ٹنڈوجہانیاں میں صوبائ صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان(سندھ) علامہ سید ناظر عباس تقوی کی زیر صدارت 24ستمبر کو ہونے والی عظیم الشان “تحفظ عزاء کانفرنس” کے حوالے سے اجلاس منعقد جس میں میرپورخاص ڈویزن و حیدرآباد ڈویزن کے تمام ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی۔