تازه خبریں

علامہ حمید امامی کا کوہاٹ میں جرگہ میں خطاب

علامہ حمید امامی کا کوہاٹ میں جرگہ میں خطاب

مسئلہ کوہاٹ
کل مورخہ 17ستمبر 2020کمشنرکوھاٹ ہاوس میں شیعہ سنی عمائدین و مشیران سے علامہ حمید حسین امامی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کا خطاب کمشنر ڈی پی او کوھاٹ ڈی آئی جی کوہاٹ آرمی آفیسرز موجود تھے جرگہ 3 گھنٹوں تک جاری رہا جس میں علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا