تازه خبریں

علامہ حمید حسین امامی کے والد کا انتقال نمازہ جنازہ پارا چنار میں علامہ عارف واحدی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ علامہ حمید حسین امامی کی والد جناب صابر حسین کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے ان کی نمازہ جنازہ شاہ دولت خیل پارا چنار میں علامہ عارف حسین واحدی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی ان کے والد کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبہ جات کے رہنماؤں کی علامہ حمید حسین امامی سے تعزیت اور والد کی مغفرت کی دعا