علامہ عارف واحدی کی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان سے ملاقات
لاھور:علامہ عارف واحدی نے مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر دامت برکاتہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی،ملاقات میں ملکی دینی سیاسی امور اور ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال کرنے پر مشاورت کی گئی- ملاقات میں مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل جناب پیر سید صفدر گیلانی صاحب بھی موجود تھے-

