تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے طلبہ تنظیم کے اعلی ارکان کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے طلبہ تنظیم کے اعلی ارکان کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے طلبہ تنظیم کے اعلی ارکان کی ملاقات

10 نومبر 2018 : 
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تعلیم و تربیت شجاع کاظمی اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد روح اللہ عارف کی ملاقات مختلف امور پر رہنمائی لی۔