قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی سے معروف خطیب علامہ علی رضا رضوی کی ملاقات
25 اگست 2022
راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے معروف خطیب اہلبیت حجۃ الاسلام مولانا سید علی رضا رضوی نے ملاقات کی ، قومی و ملی امور پر گفتگو
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف قومی امور میں رہنمائی کی