سندھ بھر میں تعمیری منصوبے جاری
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے جانب سے گوٹ میرٹ خان رند نزدھوت فقیر رند میں میٹھے پانی کی اسکیم مکمل جس کا افتتاح حجتہ السلام والمسلمین علامہ محمد شریف قمی
محمد حسین چانڈیو ڈویزن جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل نوابشاہ طاھر خاصخیلی صدر شیعہ علماء کائونسل تحصیل دوڑ بشیر لاشاری عبدالحامید رند صدر شیعہ علماء کائونسل یونٹ ماھی خان رند
ساجد حسین رند صدر جے ایس او ھوت فقیر رند نے کیا
اس موقع پہ مومنین کی قصیر تعداد موجود تھی