تازه خبریں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سات فوجی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سات فوجی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سات فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھمبر سیکٹر میں فائرنگ کا سلسلہ کے گزشتہ رات شروع ہوا۔ پاکستانی دستوں نے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا مؤثر جواب دیتے ہوئے کئی بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں