تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل سندھ کا اجلاس اسلامی تحریک کے صوبائی رہنما شریک

2 جنوری 2018
گلشن اقبال کراچی
متحدہ مجلس عمل سندھ کا اجلاس گلشن اقبال میں جناب اسلم غوری اور علامہ ارشد محمود سومرو کی میزبانی میں منعقد ہوا۔جس میں ایم ایم اے کی تمام مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی۔ علامہ جعفر سبحانی۔جناب یعقوب شہباز۔جناب مسلم رضااور جناب زولفقار صاحب نے شرکت کی۔