متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کے داخلے پر پابندی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی پر بھکر اور لیہ میں داخلے پر پابندی عائد(زرائع)
واضح رہے کہ متحدہ مجلس عمل میں شامل 5 بڑی دینی جماعتوں کے سربراہوں میں سے صرف اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
