تازه خبریں

مجلس علماء شیعہ یورپ کی جانب سے شیخ محسن کے خلاف حکومتی اقدام کی مذمت

مجلس علماء شیعہ یورپ کی جانب سے شیخ محسن کے خلاف حکومتی اقدام کی مذمت اس حوالے سے مجلس علماء شیعہ یورپ کا پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نوا شریف کو خط حکومتی ادام کی جس کے تحت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا ہے اس کو فوری واپس لینے کی درخواستاور اس عمل کی مذمت