تازه خبریں

ملائیشیا ٹریفک حادثہ، 14افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ملائیشیامیں ٹریفک کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریاست جوہور میں ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ۔پولیس کے مطابق واقعے میں چودہ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئےجن میں سنگاپور کے شہری بھی شامل ہیں۔