قومی ٹیوی چینل کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف کومبنگ آپریشن جاری ہے۔فوج کے ادارے تعلقات عامہ کے مطابق گوجر خان اور کلر سیداں کے علاقوں میں کارروائی کے دوران دو کمانڈروں سمیت 6دہشت گرد گرفتارہوئے ۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ۔