نمائندہ دفتر قائد ملت جعفریہ نجف علامہ قنبر قرائتی سے پاکستان میں علماء کی ملاقات
جعفریہ پریس صالح پٹ :
نمائندہ قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف علامہ غلام قنبر قرائتی صاحب کی پاکستان آمد پر مدرسہ جامعہ رضویہ صالح پٹ کے پرنسپل علامہ سید مجتبیٰ حیدر شیرازی صاحب مدرسہ جامعہ رضویہ صالح پٹ کے مدرس مولانا غلام مصطفیٰ چانڈیو صاحب جناب فقیر غلام حسین شیخ صاحب سید ندیم حسین شاہ اور حسین مھدی حسینی کی ملاقات- مختلف امور پر گفتگو ہوئی