تازه خبریں

پاکستان ایئر لائن طیارہ حادثے پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اظہار افسوس جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی اور صوبائی صدور کی جانب سے  پاکستان ایئر لائن طیارہ حادثے پر  اظہار افسوس جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت