تازه خبریں

یوم دفاع پاکستان قوم بھرپور انداز میں منارہی ہے

پاکستانی قوم یوم دفاع پاکستان قوم بھرپور انداز میں منارہی ہے

پاکستانی قوم یوم دفاع پاکستان قوم بھرپور انداز میں منارہی ہے

جعفریہ پریس : شہداء اور غازیوں کو سلام۔ قوم آج یوم دفاع پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہےکہ وطن عزیز کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب پی ٹی وی پر براہ راست د کھائی جائیگی ۔