تازه خبریں

کراچی میں شہید ہونے والےمرتضی کی نمازہ جنازہ گلگت میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی اقتداء میں ادا کردی گئی

گلگت :
گزشتہ روز کراچی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شیعہ طالبعلم غلام مرتضی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماء علامہ شیخ مرزا علی کی اقتداء میں ادا کردی گئی جبکہ تدفین آبائی گاؤں نگر خاص میں میں ہوئی