تازه خبریں

کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں قیمیتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے شیعہ علماء کونسل پاکستان

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن ممکن نہیں ۔ دہشتگردوں نے کوئٹہ کے سول ہسپتال پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے ۔واقعہ میں ملوث افراد کا سراغ لگاکر واقعہ میں ملوث درندہ صفت افراد اور ان کے سہولت کاروںکو قانون کے کٹہرے میں لاکرقرارواقعی سزا دی جائے کوئٹہ دھماکہ قابل مذمت ہے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان