تازه خبریں

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ۔۔ہالینڈ کے اسلام مخالف رکن اسمبلی نے مقابلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ پاکستان کے سخت موقف کے بعد کیا ۔اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے۔