تازه خبریں

آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کے انتقال پر علامہ شبیر حسن میثمی کی تعزیت

آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کے انتقال پر علامہ شبیر حسن میثمی کی تعزیت

انَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ہم حجۃ الاسلام والمسلمین آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کےانتقال پرُ ملال پر مرحوم کے تمام اعزہ واقارب کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں۔

دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے دیگر تمام پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے۔

(آمین یارب العالمین )

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی۔