جعفریہ پریس (سکردو) اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے صدر علامہ شیخ فدا حسن عبادی نے کہا شاہراہ قراقرم کسی حوالے سے محفوظ نہیں ہے۔
روزانہ سینکڑوں ہزاروں مسافر سفر کرتے ہیں۔ ساتھ یہ وطن عزیز کی اہم دفاعی سڑک ہے۔ ماضی میں کئی بار مسافر دہشت گردی کی بھینٹ
چڑ چکی ہے۔ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت اس راستے کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ ارباب اقتدار وطن عزیز کی دفاعی صورت حال ،اس
خطے کی سیاحت اور غریب عوام کی مشکلات کو ملحوظ خاطر رکھ کر اقتصادی راہداری منصوبے کے ساتھ گلگت سکردو روڈ کو فی الفور تعمیر کرئے۔
اور شاہراہ قراقرم کی ہمہ وقت حفاظت کے لیے ایکسپرس وے پولیس فورس کا قیام عمل میں لایءں۔ تاکہ مستقبل قریب و بعید میں اس شاہراہ
پر سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت یقینی ہوں۔ملک کے دیگر شاہراہوں کی طرح یہ شاہراہ بھی بے پناہ اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن مقامی
انتظامیہ اور وفاقی حکومت اس سلسلے میں سست روی کا شکار ہیں۔ گلگت بلتستان کے مہذب عوام کے برداشت کو مزید آزمایا نہ جائے۔
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات