اسلامک ایمپلایز ویلفیر آرگنایزیشن آف پاکستان سندھ کے رہنما سہیل ساجدی نے جاری بیان میں کہا کہ ہم شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے سیکرٹری مالیات,جناب سید مسلم رضا عابدی کے انتقال پر ان کے پسماندگان اور صوبہ سندھ کے تنظیمی برادران کو ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں. دعا کرتے ہیں کہ خداوند کریم مرحوم کو محمد و آل محمد کے صدقے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے. امین.