تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس

گلگت کی موجودہ صورت حال اور محرم الحرام کے حوالے سے اسلامی تحریک پاکستان گلگت ڈویژن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت شیخ میرزا علی اور ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری نے کی.

موجودہ حالات کے تناظر میں کارکردگی پر اجلاس کو آگاہ کیا.

اجلاس میں موجودہ کشیدہ حالات کو بہتر بنانے میں جماعت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسلامی تحریک کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کے کامیاب پروگرام پر شکریہ ادا کیا اور کوششوں میں مزید تیزی لانے پر اتفاق کیا گیا.

#ITPGB