تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی محترمہ ریحانہ عبادی کا دورہ قمراہ

اسلامی تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی محترمہ ریحانہ عبادی کا دورہ قمراہ. علاقے کے خواتین نے بھرپور استقبال کیا. محترمہ ریحانہ عبادی نے علاقہ کی صحت کے مسائل کی حل کے لیے قمراہ کی سول ڈسپنسری کوترقی دی. اور صحت سے مربوط دیگر مسائل کے حل کے لیے مزید اقدامات کی یقین دہانی کرائ. علاقے کئ خواتین نے قاید محترم علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ, قومی وملی جماعت یعنی اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کا اور محترمہ ریحانہ عبادی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا