اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی مراکز سے یوم کشمیر کے موقع پر بیانات جاری کئے گئے خبر جعفریہ پریس اسلامی تحریک پاکستان/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی مراکز سے ہوم کشمیر کے موقع پر علحیدہ علحیدہ بیانات جاری کئے گئے جس میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئ اور بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی گئی اس سلسلے میں سندھ پنجاب بلوچستان خیبرپختواہ سمیت گلگت بلتستان کے صوبائی صدر نے مختلف تقریبات میں بھی شرکت کی شخصات کا کہنا تھا کہ ہماری قیادت نے ہمیشہ ہر سطح پر کشمیری عوام کا سیاسی و سفارتی سطح پر ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی دینگے ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تحریک پاکستان غریب و مظلوم طبقات کی آواز ہے اور ہر سطح پر ظلم و ذیادتی کی نفی کرتی ہے