تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس۔

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس۔
اسلامی تحریک کےصوبائی سیکٹریٹ گلگت میں صوبائی کابینہ کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس صوبائی صدر آغا سید محمد عباس رضوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی ذمہ داران کے علاوہ تینوں ممبران اسمبلی کیپٹن ر اسکندر علی، کیپٹن ر محمد شفیع اور ریحانہ عبادی بھی موجود تھے۔
اجلاس میں تنظیمی صورتحال کے علاوہ علاقائی حالات پر بھی غور و خوص کیا گیا۔