• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے وفد کا یادگار شہداء کا دورہ

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے وفد کا یادگار شہداء کا دورہ

گلگت:
1 نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر اسلامی تحریک کے اعلی سطح وفد کی یادگار شہداء چنار باغ میں شہدائے گلگت بلتستان کے قبور پر حاضری اور فاتحہ خوانی.
وفد میں صوبائی آرگنائزر آغا شیخ میرزا علی, ممبر جی بی اسمبلی ایوب وزیری, ضلعی آرگنائزر شیخ صادق ترابی, تحصیل آرگنائزر شیخ شرافت ولایتی, امیدوار حلقہ 1 گلگت سید مصطفی شاہ, رہنما اسلامی تحریک محمد علی قائد, شیخ یاسین, آغا سید اظہار موسوی شامل تھے