اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی پاراچنار بم دھما کے کی مذمت دہشت گردانہ واقعات کے خاتمے کیلئے حکومت کو ٹھوس اقدامات کی طرف بارہا متوجہ کیا مگر حکومت نے کوئی ٹھوس قدم نہیں اُٹھایا ۔ علامہ ساجد نقوی دہشت گردوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات نہ اُٹھانے سے دہشت گردوں کے حوصلے بڑھ رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی