شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے پارا چنار بم دھماکے کی مذمت ۔ دہشت گردی کے واقعات سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔ سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان
فورسسز کی جانب سے آپریشنز کے باوجود دہشت گردی کے واقعات کا رونما ہونا سوالیہ نشان ہے ۔ علامہ عارف حسین واحدی زاہد علی آخونزادہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیعہ علما کونسل پاکستان