تازه خبریں

اسلام آباد متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس پانچوں مسالک کی قیادت جمع

12مارچ 2018 متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس
اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل کے سربراہی اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر جاری
اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی،مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر ،مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی امیر جمعیت علماءاسلام مولانا فضل الرحمٰن،امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،شاہ اویس احمد نورانی ،الحاج اکرم خان درانی ،علامہ ابتسام الہی ظہیر ،لیاقت بلوچ،مولانا محمد امجد خان ،پیر اعجاز ہاشمی ، اسد اللہ بھٹو،،میاں محمد اسلم،محمد خان لغاری،،شمس الرحمن شمسی،محمد اسلم غوری،علامہ شفیق پسروری شریک