• علامہ شبیر حسن میثمی کی اسپیکر قومی اسمبلی
    راجہ پرویز اشرف سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات
  •  متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو یکسر مستردکرتے ہیں ، شیعہ علماءکونسل پاکستان
  • متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا
  • مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی ی شدید مذمت کرتے ہیں سید راشد حسین نقوی
  • بزرگ علمائے تشیع نے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا اعلامیہ جاری
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملتان کا ورکر کنونشن منعقد ہوا جس میں مولانا اعجاز حسین بھشتی ضلی صدر ملتان منتخب ہوئے
  • شیعہ علماء کونسل کی زیر نگرانی متنازعہ بل کے سلسلے میں مختلف جماعتوں کا اجلاس
  • علامہ اسد اقبال زیدی کا ضلع دادو کادورہ اسلامی تحریک کے کارکنان سے ملاقات
  • توہین کے متنازعہ بل کو مسترد کرتے ہیں علامہ رمضان توقیر
  • قومی اسمبلی میں متنازعہ قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

تازه خبریں

افغان صوبہ ہرات کی مسجد میں دھماکہ : 18افراد جاں بحق، 23زخمی

افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کےدوران دھماکے میں مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت اٹھارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان صوبائی گورنر ترجمان حمید اللہ متوکل نے ایک بیان میں کہاکہ افسوس ناک واقعےمیں23 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ واقعہ میں ملوث مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا۔