تازه خبریں

امریکہ کا افغانستان میں پہلا سب سے بڑا غیر جوہری بم حملہ

امریکہ کا افغانستان میں پہلا سب سے بڑا غیر جوہری بم حملہ

امریکہ کا افغانستان میں پہلا سب سے بڑا غیر جوہری بم حملہ۔ صوبہ ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پراکیس ہزار پونڈ وزنی بم گرا دیا۔ جی بی یو 43نان نیوکلیئر بم کو “مدر آف آل بمز” کہا جاتا ہے۔