اسلام آباد:
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ نے انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے پروگرام میں خصوصی شرکت کی ایرانی سفیر امیری رضا مقدم نے قائد محترم کا استقبال کیا شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی قائد محترم کے ہمراہ تھے تقریب میں ملک بھر سے دینی سیاسی شخصیات شریک تھیں
۔
۔
۔



