تازه خبریں

ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز پاکستان بھر میں اجتماعات جاری

ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز پاکستان بھر میں اجتماعات جاری

ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز پاکستان بھر میں اجتماعات جاری پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر مجالس عزا کا سلسلہ جاری پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت چاروں صوبوں میں بڑے پیمانے پر مجالس عزا سے علماء و ذاکرین کے خطابات کا سلسلہ جاری عوام کی بڑی تعداد میں مجالس عزا میں شرکت