سانحہ درگاہ لال شہباز قلندر کی 8 ویں برسی کے اجتماع سے محسن ملت استاد العلماء مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی نے خصوصی خطاب کیا اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا
شیعہ علماء وکونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر ان کے کابینہ تنظیمی کارکنان اور اجتماع میں شریک عوام کا شکریہ ادا کیا اور مقصد کے حصول کے لئے مسلسل جدوجہد کرنے کی تاکید کی