تازه خبریں

بزرگ مدرس علامہ سماحۃ السید سکندر علی النجفی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے علماء کی جانب سے تعزیت

بزرگ مدرس علامہ سماحۃ السید سکندر علی النجفی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئےان کی رحلت پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے حوزہ علمیہ نجف و قم کے طاب و علماء کی جانب سے تعزیت پیش کیگئی مرحوم بزرگ مدرس تھے اور ان کی دینی مدارس کے لئے خدمات قوم کے لئے بہت بڑا سرمایہ ہیں ان کے شاگردان دنیا بھر میں مذہب اہلبیتؑ کی تعلیمات کو آگے بڑھا رہے ہیں