قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام کی جانب سے سکردو بلتستان کی انتہاٴئی دور افتادہ گاوں ہرغوسیل میں واٹر سپلاٴئی اسکیم مکمل ہوگیا۔ اس فراہمی آب کے منصوبے سے دسیوں خاندان کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی یقینی ہو گیا ہے۔ اہالیاں علاقہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی اور قومی جماعت کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور قائد محترم کی طول عمر اور صحت و سلامتی کے لیے دعایئں کی گی۔