بلوچستان قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مسجد کا افتتاح
جھل مگسی۔۔۔۔بلوچستان
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر پہاڑوں کے دامن میں واقع علاقہ رائیجا، جھل مگسی، بلوچستان میں تعمیر کردہ مسجد قمر بنی ہاشم کا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء اور زہرا اکیڈمی کے چئیرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے دورہ کیا اور دعائے خیر کی اور مومنین سے ملاقات کی۔