جعفریہ پریس- بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے 12 آزاد امیدوار جبکہ 6 حمایت یافتہ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہے
یونین کونسل پیرل آباد اوستا محمد ضلع کونسل (1) سکندر علی عمرانی (صدر عزیز آباد شیعہ علما کونسل ) ، (2) شاہنواز عمرانی وارڈ نمبر ٢ ،(3) تیرا خان عمرانی وارڈ نمبر ٣ ، (4) دیدار علی وارڈ نمبر ٤ ، (5) سید اعظم شاہ وارڈ نمبر ٥ ،(6) سید مہتاب علی شاہ وارڈ نمبر ٦ ، (7)غلام شبیر پہوڑ وارڈ نمبر ٧ ، (8)نصراللہ عمرانی وارڈ ٨ ،(9) شاہ نواز وہری وارڈ ٩ ، (10) ولی محمد لہری وارڈ ١٠ ، (11) یونین کونسل سوبوڈارنی گوٹھ اکبر جمالی ،(12) عبدالعزیز جمالی بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں جو تحصیل نائب صدر شیعہ علما کونسل خان محمد جمالی کے بیٹے ہیں یونین کونسل سمیجی وستا سجاد احمد وارڈ نمبر ٣ جمال ندیم جمالی کامیاب ہوے ، جبکہ شیعہ علما کونسل پاکستان کی حمایت سے مزید 6 افرد محمد عارف سومرو ، مظفر علی جمالی، بختیار علی مری، زبیر علی جمالی، احمر علی خان ،مختار علی کامیاب ہوئے-
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد