تازه خبریں

بھارت:ریاست اترکھنڈ میں بس دریا میں گرنے سے 20افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں بس دریا میں گرنے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ۔
حکام کے مطابق بس میں ستائیس افراد سورا تھے جو ایک ہندو مذہبی تہوار میں شرکت کے بعد گنگوتری شہر سے اُترکشی جا رہے تھے اور موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا جسکے باعث بس دریا میں جا گری۔