تازه خبریں

شام ،رقعہ میں امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری،16افراد ہلاک

شام کے علاقے رقعہ میں امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جنگی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تاہم اس حملے میں عام شہری بھی ہلاک ہوئے ۔