تازه خبریں

تحصیل پہاڑ پور مجالس و امام بارگاہ متولیان کا اجلاس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی شرکت

3/9/2017
تحصیل پہاڑپور
تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ ڈھلہ کی جامع مسجد میں محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے متولیان حضرات کا اہم اجلاس جس منعقد ہوا جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا.