تہران، ایران :
26 نومبر 2023ء
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی تہران پہنچ گئے، 15 ویں دو روزہ انٹرنیشنل اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس میں شرکت دنیا بھر سے اہم شخصیات بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔
ـــــ