تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان( شعبہ تعلیم)  کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحانات

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان( شعبہ تعلیم)
خبر: جعفریہ پریس – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن شیعہ میانی میں 9th اور10th کے پری بورڈ امتحانات کے پہلے راونڈ کا انعقاد….
پہلے راونڈ میں فزکس اور کیمسٹری کے پیپرز لیے گئے.
امتحانات صبح ۹ بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے.بچوں کو پیپر پیٹرن سے آگاہی کے لیے لیکچرز کا اہتمام کیا گیا..
سیکنڈ راونڈ کا آغاز 11th فروری سے ہو گا…