بعض وجوہ کی بناء پر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات تحلیل کی جاتی ہے _ تا حکم ثانی قائد ملت جعفریہ جے ایس او طالبات نہ قائد ملت کا کسی جگہ نام استعمال کر سکتی ہے نہ کسی سیاسی / تنظیمی سرگرمی یا عمل کا حصہ بن سکتی ہے _ یہ نوٹیفکیشن ٢٩ اکتوبر ٢٠١٦ سے نافذ العمل ہوگا – منجانب دفتر قائد ملت جعفریہ راولپنڈی