قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی کوئٹہ جناح روڈ پرہونے والے دھماکے کی شدید مذمت
دھماکے کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات پر دلی دکھ کا اظہار ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
آئے روز بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات تشویشناک ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی